the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج میدک حلقہ پارلیمنٹ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کی زبردست کامیابی کے بعد وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے میدک کے رائے دہندوں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ یہ کامیابی ٹی آر ایس کارکنوں کی جد و جہد کی وجہ سے ہی ملی ہے۔ انہوں نے دوسری جانب کانگریس اور بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں پارٹیوں نے ٹی آر



ایس پر تنقید کرنا اپنا شیوہ بنا لیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام نے ان دونوں سیاسی جماعتوں کو زبردست سبق سکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس کی اصل حکمرانی ابھی شروع نہیں ہوئی ہے وہ بھی بہت جلد شروع ہوگی ۔ اگر شروع ہوجانے کی صورت میں ان دونوں سیاسی پارٹیوں کا پتہ بھی نہیں ملیگا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ دسہرہ سے ریاستی حکومت کے فلاحی اسکیمات کا اعلان کیا جائیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.